Why Choose FSC Nursing at MIPS?

Have you spent your life following traditional education — just like your friends or family — but still feel like you haven’t progressed? The reason is simple: traditional education gives you degrees, not skills. When it’s time to apply for a job, all you can show is a piece of paper with good marks, but when asked practical questions, there’s silence. Why? Because there’s no hands-on experience, no technical know-how.

That’s exactly where Multan Institute of Professional Studies (MIPS) makes the difference.

At MIPS, we break away from the old system. We don’t just teach — we train. We offer practical, skill-based programs like FSC Nursing, which prepares you not only in theory but also in real-life medical environments.

Through FSC Nursing, you’ll gain deep knowledge in:

Medical Science & Nursing Fundamentals
Injection Techniques & Patient Handling
Hospital Management & Emergency Care
And much more!

The most unique part? MIPS is the only institute in Multan with its own hospitalRehmat Hospital — located right below the college on Khanewal Road. While you study, you also work hands-on with real patients and hospital staff, gaining invaluable practical experience. By the time you graduate, you’ll not just have a qualification — you’ll be a fully trained medical professional, ready to serve in any hospital.

So don’t wait! Join MIPS today and build a future where your education becomes your profession.

کیا آپ نے اپنی زندگی روایتی تعلیم کے پیچھے لگا کر گزار دی؟ یا دوستوں اور رشتہ داروں کے نقش قدم پر چلتے رہے لیکن زندگی میں آگے نہ بڑھ سکے؟ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ روایتی تعلیم صرف ڈگری دیتی ہے، ہنر نہیں۔
جب نوکری کے لیے گئے تو ڈگری تو دکھائی، مارکس بھی بہت اچھے تھے – لیکن جب سوال پوچھا گیا تو سر جھکا ہوا تھا۔


کیوں؟ کیونکہ نہ کوئی ہنر تھا اور نہ کوئی عملی تجربہ۔
یہی فرق پیدا کرتا ہے ملتان انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل اسٹڈیز

ہم روایتی نظام تعلیم سے ہٹ کر وہ تعلیم فراہم کرتے ہیں جو نہ صرف پڑھائی ہو بلکہ عملی تربیت بھی ہو۔
ہم ایف ایس سی نرسنگ جیسے جدید اور قابلِ روزگار کورسز آفر کرتے ہیں، جس میں آپ کو نہ صرف نرسنگ کا مکمل نظری علم حاصل ہوگا بلکہ ہسپتال کے اصل ماحول میں عملی تربیت بھی دی جائے گی۔

ایف ایس سی نرسنگ کے ذریعے آپ سیکھیں گے:

  • میڈیکل سائنس اور نرسنگ کے بنیادی اصول
  • انجیکشن لگانے کی تکنیک اور مریضوں کو ہینڈل کرنے کا طریقہ
  • ہسپتال مینجمنٹ اور ایمرجنسی کیئر
  • اور بہت کچھ

سب سے خاص بات؟ میپس  ملتان کا واحد ادارہ ہے جس کا اپنا ذاتی ہسپتال ہے رحمت ہسپتال – جو کالج کی عمارت کے نیچے خانہ‌وال روڈ پر واقع ہے۔
طلباء کو پڑھائی کے دوران ہی حقیقی مریضوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملتا ہے، جس سے وہ قابل اور تجربہ کار نرسنگ اسٹاف بن جاتے ہیں۔
جب آپ یہاں سے فارغ التحصیل ہوں گے، تو آپ کے پاس صرف ڈگری نہیں بلکہ پوری عملی مہارت ہوگی جس کے ساتھ آپ کسی بھی ہسپتال میں فوراً کام شروع کر سکیں گے۔

تو دیر کس بات کی؟
آج ہی ملتان انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل اسٹڈیز میں داخلہ لیں اور ایک روشن، کامیاب اور باوقار مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

 

ایف ایس سی نرسنگ – کیوں منتخب کریں میپس میں